برگ دار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (تعمیر) پتھر یا لکڑی کے داسے کی روکار پر خوشنمائی کے لیے تراشے گئے پیپل کے پتے کی شکل کے نقش، آنٹ کا دستہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (تعمیر) پتھر یا لکڑی کے داسے کی روکار پر خوشنمائی کے لیے تراشے گئے پیپل کے پتے کی شکل کے نقش، آنٹ کا دستہ۔